hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13890

.

سنن البيهقي

13890
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۸۸۴) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ عَنْ یَحْیَی بْنِ الْجَزَّارِ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّہُ قَالَ : ہُمَا زَانِیَانِ مَا لَمْ یَتَفَرَّقَا فَقَدْ رُوِیَ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ مَا دَلَّ عَلَی الرُّخْصَۃِ۔ [صحیح]
(١٣٨٨٤) حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ جدا ہونے تک وہ دونوں زانی ہیں۔
(ب) ابن مسعود (رض) سے ایسی روایت بھی منقول ہے جو رخصت پر دلالت کرتی ہے۔