hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13893

.

سنن البيهقي

13893
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۸۸۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِیفَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو جَنَابٍ یَحْیَی بْنُ أَبِی حَیَّۃَ الْکَلْبِیُّ بِہَذِہِ الْقِصَّۃِ وَقَالَ : أَیَتَزَوَّجُہَا فَتَلاَ عَبْدُ اللَّہِ الآیَۃَ وَقَالَ : لِیَتَزَوَّجْہَا۔ وَرَوَی إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُہَاجِرٍ عَنِ النَّخَعِیِّ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ فِی الرَّجُلِ یَفْجُرُ بِالْمَرْأَۃِ ثُمَّ یُرِیدُ أَنْ یَتَزَوَّجَہَا قَالَ : لاَ بَأْسَ بِذَلِکَ۔ [ضعیف]
(١٣٨٨٧) ابو جناب یحییٰ بن ابی حیہ کلبی اس قصہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ کیا وہ اس سے شادی کرے تو عبداللہ (رض) نے یہ آیت تلاوت کی اور فرمایا : وہ اس سے شادی کرلے۔
(ب) ہمام بن حارث حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ کوئی آدمی عورت سے زنا کرتا ہے بعد میں اس سے شادی کرلے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔