hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1390

.

سنن البيهقي

1390
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنِی خَالِدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنِی سَالِمُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ عَنْ أَبِیہِ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سَأَلَہُ سَعْدُ بْنُ أَبِی وَقَّاصٍ عَنِ الْمَسْحِ عَلَی الْخُفَّیْنِ فَقَالَ عُمَرُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَأْمُرُنَا بِالْمَسْحِ عَلَی ظَہْرِ الْخُفَّیْنِ إِذَا لَبِسَہُمَا وَہُمَا طَاہِرَتَانِ۔ خَالِدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ لَیْسَ بِالْقَوِیِّ وَفِیمَا مَضَی کِفَایَۃٌ۔ ضعیف أخرجہ أبو یعلیٰ [۱۷۱]
(١٣٩١) سالم بن عبداللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب (رض) سے سیدنا سعد بن أبی وقاص نے موزوں پر مسح کے متعلق سوال کیا تو سیدنا عمر (رض) نے فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم کو موزوں کے اوپر والے حصے پر مسح کرنے کا حکم دیتے تھے جب فرمایا : باوضو پہنے ہوں۔
(ب) خالد بن ابی بکر قوی نہیں۔ پچھلی روایت میں کفایت کر جائے گا۔