hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1389

.

سنن البيهقي

1389
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ شَوْذَبٍ الْمُقْرِئُ بِوَاسِطٍ حَدَّثَنَا شُعَیْبُ بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا أَبُونُعَیْمٍ عَنْ یُونُسَ بْنِ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ خَیْرٍ قَالَ: رَأَیْتُ عَلِیًّا تَوَضَّأَ وَمَسَحَ ثُمَّ قَالَ: لَوْلاَ أَنِّی رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ-ﷺ- یَمْسَحُ عَلَی ظَہْرِ الْقَدَمَیْنِ لَرَأَیْتُ أَنَّ أَسْفَلَہُمَا أَوْ بَاطِنَہُمَا أَحَقُّ بِذَلِکَ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ أَبُو السَّوْدَائِ عَنِ ابْنِ عَبْدِ خَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ۔ (ج) وَعَبْدُ خَیْرٍ لَمْ یَحْتَجَّ بِہِ صَاحِبَا الصَّحِیحِ۔ فَہَذَا وَمَا رُوِیَ فِی مَعْنَاہُ إِنَّمَا أُرِیدَ بِہِ قَدَمَا الْخُفِّ بِدَلِیلِ مَا مَضَی وَبِدَلِیلِ مَا رُوِّینَا عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِ خَیْرٍ عَنْ عَلِیٍّ فِی صِفَۃِ وُضُوئِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَذَکَرَ أَنَّہُ غَسَلَ رِجْلَیْہِ ثَلاَثًا ثَلاَثًا۔ [صحیح]
(١٣٩٠) (الف) عبد خیر فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی (رض) کو دیکھا کہ انھوں نے وضو کیا اور مسح کیا، پھر فرمایا : اگر میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نہ دیکھا ہوتا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پاؤں کے اوپر مسح کرتے تھے تو میرا خیال تھا یہ کہ ان کا نیچے والا حصہ یا اندرونی حصہ زیادہ مستحق ہے۔ (ب) سیدنا علی (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وضو کے طریقہ کے متعلق بیان فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے پاؤں کو تین تین مرتبہ دھویا۔