(۱۳۹۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ أَبِی الْجَہْمِ عَنْ أَبِی الأَخْضَرِ عَنْ عَمَّارٍ : أَنَّہُ کَرِہَ مِنَ الإِمَائِ مَا کَرِہَ مِنَ الْحَرَائِرِ إِلاَّ الْعَدَدَ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : وَہَذَا مِنْ قَوْلِ عَمَّارٍ إِنْ شَائَ اللَّہُ فِی مَعْنَی الْقُرْآنِ وَبِہِ نَأْخُذُ۔ [ضعیف]
(١٣٩٢٨) ابواخضر حضرت عمار سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ لونڈیوں سے بھی مکروہ خیال کرتے تھے، جو آزاد سے ناپسند کرتے (یعنی رشتہ قائم کرنے میں) مگر مخصوص تعداد۔ امام شافعی فرماتے ہیں : یہ عمار کا قول قرآن کے موافق ہے اور ہم بھی اسی پر عمل کرتے ہیں۔