hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13942

.

سنن البيهقي

13942
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۹۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ الأَعْرَابِیِّ قَالَ حَدَّثَنَا الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ أَخْبَرَنَا سِمَاکٌ عَنْ حَنَشٍ : أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ تَکُونُ لَہُ جَارِیَتَانِ أُخْتَانِ فَیَطَأُ إِحْدَاہُمَا أَیَطَأُ الأُخْرَی؟ فَقَالَ : أَحَلَّتْہُمَا آیَۃٌ وَحَرَّمَتْہُمَا آیَۃٌ وَأَنَا أَنْہَی عَنْہُمَا نَفْسِی وَوَلَدِی۔ وَرُوِیَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی الْجَارِیَۃِ وَابْنَتِہَا مِثْلُ ہَذَا۔ [صحیح]
(١٣٩٣٦) حضرت علی (رض) سے ایسے آدمی کے متعلق سوال کیا گیا جس کی دو لونڈیاں تھیں اور دونوں بہنیں تھیں، وہ ایک سے مجامعت کرتا ہے کیا وہ دوسری سے بھی مجامعت کرے ؟ فرمانے لگے : ایک آیت حلال قرار دیتی ہے جبکہ دوسری حرام قرار دیتی ہے اور میں نے اپنے آپ کو اور اپنی اولاد کو ان سے منع کر رکھا ہے۔
(ب) ابن عباس (رض) سے لونڈی اور اس کی بچی کے بارے میں اس طرح حکم منقول ہے۔