hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13944

.

سنن البيهقي

13944
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۹۳۸) وَأَنْبَأَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ عَنْ أَبِی الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِیسَی عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ عَمِّہِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سَأَلَہُ رَجُلٌ لَہُ أَمَتَانِ أُخْتَانِ وَطِئَ إِحْدَاہُمَا ثُمَّ أَرَادَ أَنْ یَطَأَ الأُخْرَی قَالَ : لاَ حَتَّی یُخْرِجَہَا مِنْ مِلْکِہِ۔ [ضعیف]
(١٣٩٣٨) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے ان سے پوچھا : اس کی دو لونڈیاں ہیں جو دونوں بہنیں ہیں، اس نے ایک سے مجامعت کرلی اور دوسری سے مجامعت کا ارادہ ہے ؟ فرمانے لگے : اس کی ملک سے نکلنے تک جائز نہیں ہے۔