hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13981

.

سنن البيهقي

13981
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۹۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ حَمَّادٍ قَالَ سَأَلْتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ عَنْ قَوْلِہِ تَعَالَی (وَلاَ تَنْکِحُوا الْمُشْرِکَاتِ حَتَّی یُؤْمِنَّ) قالَ أَہْلُ الأَوْثَانِ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَبِمَعْنَاہُ ذَکَرَہُ السُّدِّیُّ وَمُقَاتِلُ بْنُ سُلَیْمَانَ فِی التَّفْسِیرِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَقَدْ قِیلَ ہَذِہِ الآیَۃُ فِی جَمِیعِ الْمُشْرِکِینِ ثُمَّ نَزَلَتِ الرُّخْصَۃُ بَعْدَہَا فِی إِحْلاَلِ نِکَاحِ حَرَائِرِ أَہْلِ الْکِتَابِ خَاصَّۃً کَمَا جَائَ تْ فِی إِحْلاَلِ ذَبَائِحِ أَہْلِ الْکِتَابِ قَالَ اللَّہُ تَعَالَی {أُحِلَّ لَکُمُ الطَّیِّبَاتُ وَطَعَامُ الَّذِینَ أُوتُوا الْکِتَابَ حِلٌّ لَکُمْ وَطَعَامُکُمْ حِلٌّ لَہُمْ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِینَ أُوتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ إِذَا آتَیْتُمُوہُنَّ أُجُورَہُنَّ} ۔[حسن]
(١٣٩٧٥) حماد کہتے ہیں : میں نے سعید بن جبیر سے اللہ کے اس قول : { وَ لَا تَنْکِحُوا الْمُشْرِکٰتِ حَتّٰی یُؤْمِنَّ } [البقرۃ ٢٢١] کے بارے میں سوال کیا تو فرمایا : بتوں کے پجاری۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ یہ آیت تمام مشرکین کے بارے میں نازل ہوئی۔ پھر اہل کتاب کی آزاد عورتوں کے بارے میں خاص اجازت دی گئی۔ جیسے اہل کتاب کے ذبیحہ کو حلال قرار دیا گیا ہے۔ اللہ کا فرمان : { اُحِلَّ لَکُمُ الطَّیِّبٰتُ وَ طَعَامُ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتٰبَ حِلٌّ لَّکُمْ وَطَعَامُکُمْ حِلٌّ لَّہُمْ وَالْمُحْصَنٰتُ مِنَ الْمُؤْمِنٰتِ وَالْمُحْصَنٰتُ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتٰبَ مِنْ قَبْلِکُمْ اِذَآ اٰتَیْتُمُوْہُنَّ اُجُوْرَہُنَّ } [المائدۃ ٥] ” تمہارے لیے پاکباز چیزیں حلال کی گئی اور اہل کتاب کا کھانا تمہارے لیے حلال قرار دیا گیا اور تمہارا کھانا ان کے لیے حلال ہے اور پاک دامنہ مومنہ عورتیں ان لوگوں سے جو تم سے پہلے کتاب دیے گئے جب تم ان کو ان کے حق مہر دے دو ۔ “