hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 13996

.

سنن البيهقي

13996
Sunan Al Bayhaqi
(۱۳۹۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا عَارِمٌ عَنْ مُعْتَمِرٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ : نُبِّئَ زِیَادٌ أَنَّ الصَّابِئِینَ یُصَلُّونَ الْقِبْلَۃَ وَیُعْطُونَ الْخُمُسَ قَالَ فَأَرَادَ أَنْ یَضَعَ عَنْہُمُ الْجِزْیَۃَ قَالَ وَأُخْبِرَ بَعْدُ أَنَّہُمْ یَعْبُدُونَ الْمَلاَئِکَۃَ۔ [ضعیف]
(١٣٩٩٠) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ زیادہ کو خبر دی گئی کہ بےدین لوگ قبلہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے ہیں اور خمس ادا کرتے ہیں، فرمایا : وہ جزیہ سے بچنے کے لیے ایسا کرتے ہیں، بعد میں خبر دی گئی کہ وہ فرشتوں کی عبادت کرتے تھے۔