hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14060

.

سنن البيهقي

14060
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۰۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ مُغِیرَۃَ عَنْ قَیْسِ بْنِ الرَّبِیعِ قَالَ : أَسْلَمَ جَدِّی وَعِنْدَہُ ثَمَانِ نِسْوَۃٍ فَذَکَرَ ذَلِکَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : اخْتَرْ مِنْہُنَّ أَرْبَعًا أَیَّتَہُنَّ شِئْتَ ۔ [ضعیف]
(١٤٠٥٤) قیس بن ربیع فرماتے ہیں کہ میرا دادا مسلمان ہوا تو اس کی ٨ بیویاں تھیں۔ اس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تذکرہ کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان میں جو چار چاہو منتخب کرلو۔