hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14071

.

سنن البيهقي

14071
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۰۶۵) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ : لَمْ یَبْلُغْنِی أَنَّ امْرَأَۃً ہَاجَرَتْ إِلَی اللَّہِ وَرَسُولِہِ وَزَوْجُہَا کَافِرٌ مُقِیمٌ بِدَارِ الْکُفْرِ إِلاَّ فَرَّقَتْ ہِجْرَتُہَا بَیْنَہَا وَبَیْنَ زَوْجِہَا إِلاَّ أَنْ یَقْدَمَ زَوْجُہَا مُہَاجِرًا قَبْلَ أَنْ تَنْقَضِیَ عِدَّتُہَا وَأَنَّہُ لَمْ یَبْلُغْنَا أَنَّ امْرَأَۃً فُرِّقَ بَیْنَہَا وَبَیْنَ زَوْجِہَا إِذَا قَدِمَ وَہِیَ فِی عِدَّتِہَا۔ [ضعیف]
(١٤٠٦٥) ابن شہاب فرماتے ہیں کہ مجھے یہ خبر نہیں ملی کہ جس عورت نے بھی اللہ اور رسول کی طرف ہجرت کی اور اس کا خاوند دارالکفر میں مقیم رہا تو اس کی ہجرت میاں سے جدا کر دے گی، لیکن اگر عدت کے ختم ہونے سے پہلے خاوند ہجرت کر کے آجائے تو جدائی نہ ہوگی اور ہمیں یہ اطلاع نہیں ملی کہ جب خاوند عدت کے اندر آگیا تو پھر میاں، بیوی کے درمیان جدائی ڈالی گئی ہو۔