hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14101

.

سنن البيهقي

14101
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۰۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّفَّائُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا مَنْدَلُ بْنُ عَلِیٍّ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِذَا أَتَی أَحَدُکُمْ أَہْلَہُ فَلْیَسْتَتِرْ وَلاَ یَتَجَرَّدَانِ تَجَرُّدَ الْعَیْرَیْنِ۔ [ضعیف] تَفَرَّدَ بِہِ مَنْدَلُ بْنُ عَلِیٍّ وَلَیْسَ بِالْقَوِیِّ۔ وَہُوَ وَإِنْ لَمْ یَکُنْ ثَابِتًا فَمَحْمُودٌ فِی الأَخْلاَقِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَأَکْرَہُ أَنْ یَطَأَہَا وَالأُخْرَی تَنْظُرُ لأَنَّہُ لَیْسَ مِنَ التَّسَتُّرِ وَلاَ مَحْمُودِ الأَخْلاَقِ وَلاَ یُشْبِہُ الْعِشْرَۃَ بِالْمَعْرُوفِ وَقَدْ أُمِرَ أَنْ یُعَاشِرَہَا بِالْمَعْرُوفِ۔
(١٤٠٩٥) حضرت عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس آئے تو پردہ کرلے اور وہ دونوں کپڑے نہ اتاریں جیسے برہنہ ہونے والے کرتے ہیں۔
اگرچہ یہ ضعیف ہے لیکن یہ اچھے اخلاق میں شمار ہوتا ہے۔
امام شافعی (رح) نے فرمایا : مجھے یہ ناپسند ہے کہ ایک وطی کررہا ہو اور دوسری اسے دیکھ رہی ہو، اس لیے کہ یہ بھی ستر نہیں ہے اور نہ اچھا اخلاق اور نہ ہی حسن معاشرت میں شامل ہے۔ حالانکہ اسے حکم دیا گیا ہے کہ بیوی کے ساتھ حسن معاشرت رکھے۔