hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14132

.

سنن البيهقي

14132
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۱۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ عَنْ عِیسَی بْنِ حِطَّانَ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ سَلاَّمٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ طَلْقٍ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ یَأْتُوا النِّسَائَ فِی أَدْبَارِہِنَّ فَإِنَّ اللَّہَ لاَ یَسْتَحْیِی مِنَ الْحَقِّ۔ [حسن لغیرہ۔ تقدم الکلام فی التعلیق برقم ۱۴۱۱۴]
(١٤١٢٦) حضرت علی بن طلق فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرمایا کہ عورتوں کی دبر میں وطی کی جائے؛ کیونکہ اللہ حق بیان کرنے سے نہیں شرماتے۔