(۱۴۱۶۰) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْہَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ : کُنَّا عِنْدَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ رَحِمَہُ اللَّہُ فَتَذَاکَرْنَا مُتْعَۃَ النِّسَائِ فَقَالَ رَجُلٌ یُقَالُ لَہُ رَبِیعُ بْنُ سَبْرَۃَ أَشْہَدُ عَلَی أَبِی أَنَّہُ حَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنْہَا فِی حَجَّۃِ الْوَدَاعِ۔
کَذَا قَالَ وَرِوَایَۃُ الْجَمَاعَۃِ عَنِ الزُّہْرِیِّ أَوْلَی وَحَدِیثُ سَلَمَۃَ بْنِ الأَکْوَعِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی الإِذْنِ فِیہِ ثُمَّ النَّہْیِ عَنْہُ مُوَافِقٌ لِحَدِیثِ سَبْرَۃَ بْنِ مَعْبَدٍ۔ [منکر۔ وانظر التعلیق برقم ۱۴۱۵۵]
(١٤١٦٠) زہری کہتے ہیں کہ ہم حضرت عمر بن عبدالعزیز کے پاس تھے تو ہم نے آپس میں نکاح متعہ کے بارے میں بات کی۔ ربیع بن سبرہ نے فرمایا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میرے والد نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل کیا کہ آپ نے حجۃ الوداع کے موقع پر نکاح متعہ سے منع فرمایا۔
(ب) سلمہ بن اکوع کی حدیث اجازت کے بارے میں ہے، پھر ان سے نہی بھی منقول ہے سبرہ بن معبد کی حدیث کے موافق۔