hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14230

.

سنن البيهقي

14230
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۲۲۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ السَّرَّاجُ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنْ یَحْیَی عَنْ سَعِیدٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ الْمَرْأَۃَ وَبِہَا جُنُونٌ أَوْ جُذَامٌ أَوْ بَرَصٌ أَوْ قَرْنٌ فَإِنْ کَانَ دَخَلَ بِہَا فَلَہَا الصَّدَاقُ بِمَسِّہِ إِیَّاہَا وَہُوَ لَہُ عَلَی الْوَلِیِّ۔ [ضعیف۔ تقدم قبلہ]
(١٤٢٢٤) سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : جس نے پاگل، کوڑی اور پھلبہری والی یا بغیر بال (زلف کا نہ ہونا) والی عورت سے شادی کی، پھر اگر اس سے مجامعت کرلی تو حق مہر ادا کرنا ہے اور وہ اس کے ولی کے ذمہ ہے۔