hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14304

.

سنن البيهقي

14304
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۲۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ : عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ ہَانِئِ بْنِ ہَانِئٍ قَالَ : جَائَ تِ امْرَأَۃٌ إِلَی عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ حَسْنَائُ جَمِیلَۃٌ فَقَالَتْ: یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ ہَلْ لَکَ فِی امْرَأَۃٍ لاَ أَیَّمَ وَلاَ ذَاتَ زَوْجٍ فَعَرَفَ مَا تَقُولُ فَأُتِیَ بِزَوْجِہَا فَإِذَا ہُوَ سَیِّدُ قَوْمِہِ فَقَالَ : مَا تَقُولُ فِیمَا تَقُولُ ہَذِہِ قَالَ : ہُوَ مَا تَرَی عَلَیْہَا۔ قَالَ شَیْء ٌ غَیْرُ ہَذَا۔ قَالَ : لاَ قَالَ: وَلاَ مِنْ آخِرِ السَّحَرِ؟ قَالَ: وَلاَ مِنْ آخِرِ السَّحَرِ قَالَ: ہَلَکْتَ وَأَہْلَکْتَ وَإِنِّی لأَکْرَہُ أَنْ أُفَرِّقَ بَیْنَکُمَا۔ [ضعیف]
(١٤٢٩٨) ہانی بن ہانی کہتے ہیں ایک خوبصورت عورت حضرت علی (رض) کے پاس آئی اور کہنے لگی : اے امیرالمومنین ! آپ کا ایسی عورت کے بارے میں کیا خیال ہے جو نہ بیوہ ہے اور نہ ہی خاوند والی ہے ؟ وہ پہچان گئے کہ وہ کیا کہہ رہی تھی، اس کا خاوند قوم کا سردار تھا، وہ بھی آگیا تو حضرت علی (رض) نے فرمایا : آپ کیا کہتے ہیں اس کے بارے میں جو وہ کہہ رہی ہے ؟ اس نے کہا : وہ ویسے ہی ہے جیسے اس نے کہا ہے، وہ کہنے لگا : اس کے علاوہ کوئی دوسری چیز تو کہنے لگے : نہیں فرمانے لگے اور نہ آخری رات کے وقت میں ؟ انھوں نے کہا : نہ آخیر رات میں۔ حضرت علی (رض) فرمانے لگے : تو خود بھی ہلاک ہوا اور تو نے اس کو بھی ہلاک کیا، لیکن میں تمہارے درمیان تفریق کو ناپسند کرتا ہوں۔