hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14313

.

سنن البيهقي

14313
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۳۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الطَّالْقَانِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ قَزَعَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ ذُکِرَ عِنْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- یَعْنِی الْعَزْلَ قَالَ : وَلِمَ یَفْعَلُ أَحَدُکُمْ؟ ۔ وَلَمْ یَقُلْ فَلاَ یَفْعَلْ أَحَدُکُمْ : فَإِنَّہُ لَیْسَتْ مِنْ نَفْسٍ مَخْلُوقَۃٍ إِلاَّ اللَّہُ خَالِقُہَا ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَوَارِیرِیِّ وَأَحْمَدَ بْنِ عَبْدَۃَ عَنْ سُفْیَانَ وَقَالَ الْبُخَارِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ وَقَالَ مُجَاہِدٌ فَذَکَرَہُ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۴۳۸]
(١٤٣٠٧) حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے عزل کا تذکرہ کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : تم میں سے کوئی یہ کیوں کرتا ہے ؟ یہ نہ فرمایا کہ تم ایسا نہ کرو، پھر فرمایا : جو مخلوق اللہ نے پیدا کرنی ہے وہ ہو کر رہے گی۔