(۱۴۳۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ ابْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ سَنَۃَ سِتِّینَ وَمِائَتَیْنِ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ یُوسُفَ الأَزْرَقُ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّہُ کَانَ یَضْرِبُ بَنِیہِ عَلَی الْعَزْلِ أَیْ یَنْہَی عَنْہُ۔ وَرُوِّینَا عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ وَعَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّہُمَا کَرِہَا الْعَزْلَ وَرُوِّینَا عَنْہُمَا الإِبَاحَۃَ۔ [حسن]
(١٤٣٢٩) نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) اپنے بیٹوں کو عزل کرنے پر مارتے تھے، یعنی منع فرماتے ہیں، لیکن حضرت علی بن ابی طالب (رض) اور عبداللہ بن مسعود (رض) دونوں عزل کو مکروہ خیال کرتے تھے اور ان سے جواز بھی منقول ہے۔