hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14374

.

سنن البيهقي

14374
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۳۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی أَبُو الزُّبَیْرِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ: کُنَّا نَسْتَمْتِعُ بِالْقُبْضَۃِ مِنَ التَّمْرِ وَالدَّقِیقِ الأَیَّامَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَأَبِی بَکْرٍ حَتَّی نَہَانَا عُمَرُ فِی شَأْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَیْثٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ۔ وَقَدْ مَضَتِ الدَّلاَلَۃُ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّہُ حَرَّمَ نِکَاحَ الْمُتْعَۃِ بَعْدَ الرُّخْصَۃِ وَالنَّسْخُ وَإِنَّمَا وَرَدَ بِإِبْطَالِ الأَجَلِ لاَ قَدْرِ مَا کَانُوا عَلَیْہِ یَنْکِحُونَ مِنَ الصَّدَاقِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۴۰۵]
(١٤٣٦٨) حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ابوبکر کے دور میں ایک مٹھی کھجور اور آٹے کے عوض متعہ کرلیتے تھے، لیکن حضرت عمر (رض) نے عمرو بن حریث کی حالت میں منع فرما دیا۔
(ب) محمد بن رافع کی حدیث میں گزر چکا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے متعہ کی رخصت کے بعد نکاح متعہ کو حرام قرار دے دیا، یہ حرمت اجل کے متعین کرنے کی وجہ سے ہوئی، لیکن وہ نکاح جو حق مہر ادا کر کے کیے جاتے ہیں وہ نہیں۔