hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14400

.

سنن البيهقي

14400
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۳۹۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی یَحْیَی قَالَ سَأَلْتُ رَبِیعَۃَ کَمْ أَقُلُّ الصَّدَاقِ؟ فَقَالَ : مَا تَرَاضَی بِہِ الأَہْلُونَ قُلْتُ : وَإِنْ کَانَ دِرْہَمًا قَالَ : وَإِنْ کَانَ نِصْفَ دِرْہَمٍ۔ قُلْتُ : وَإِنْ کَانَ أَقُلَّ؟ قَالَ : وَلَوْ کَانَ قَبْضَۃَ حِنْطَۃٍ أَوْ حَبَّۃَ حِنْطَۃٍ۔ [ضعیف]
(١٤٣٩٤) ابن ابی یحییٰ فرماتے ہیں : میں نے ربیعہ سے سوال کیا کہ حق مہر کتنا کم ہونا چاہیے ؟ فرماتے ہیں : جتنے پر گھر والے راضی ہوجائیں، میں نے کہا : اگرچہ ایک درہم ہی ہو۔ فرمانے لگے : اگرچہ نصف درہم ہی کیوں نہ ہو۔ میں نے کہا : اگر اس سے بھی کم ہو ؟ فرماتے ہیں : اگرچہ ایک مٹھی گندم یا گندم کے دانے ہی کیوں نہ ہو۔