hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14412

.

سنن البيهقي

14412
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۴۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْفَارِسِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ: إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنِی أَحْمَدُ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ سَمِعَ أَیُّوبَ بْنَ سَعْدٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ رَجُلاً أَتَی ابْنَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فَذَکَرَ أَنَّہُ فَارَقَ امْرَأَتَہُ فَقَالَ: أَعْطِہَا کَذَا وَاکْسُہَا کَذَا فَحَسَبْنَا ذَلِکَ فَإِذَا نَحْوٌ مِنْ ثَلاَثِینَ دِرْہَمًا۔ قُلْتُ لِنَافِعٍ : کَیْفَ کَانَ ہَذَا الرَّجُلُ؟ قَالَ : کَانَ مُتَسَدِّدًا۔ وَرُوِّینَا مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : أَدْنَی مَا یَکُونُ مِنَ الْمُتْعَۃِ ثَلاَثِینَ دِرْہَمًا۔ [ضعیف]
(١٤٤٠٦) نافع فرماتے ہیں کہ ایک شخص ابن عمر (رض) کے پاس آیا، اس نے کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو جدا کردیا ہے تو ابن عمر (رض) فرمانے لگے : اتنی رقم اور اتنے کپڑے دو ۔ ہمیں اتنا کافی ہے یا اس کے برابر تیس درہم۔ میں نے نافع سے کہا : وہ آدمی کیسا تھا۔ فرماتے ہیں : وہ درمیانے درجے کا آدمی تھا۔
(ب) دوسری سند سے نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ سب سے کم فائدہ دینا ٣٠ درہم ہیں۔