hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14431

.

سنن البيهقي

14431
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۴۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الْمَجِیدِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ سَمِعْتُ عَطَائً یَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَۃِ یَمُوتُ عَنْہَا زَوْجُہَا وَقَدْ فَرَضَ لَہَا صَدَاقًا قَالَ : لَہَا الصَّدَاقُ وَالْمِیرَاثُ۔ [حسن]
(١٤٤٢٥) عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے اس عورت کے بارہ میں پوچھا گیا جس کا خاوند فوت ہوگیا اور حق مہر اس کے لیے مقرر تھا تو فرمایا : حق مہر اور میراث دونوں ملیں گے۔