hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14462

.

سنن البيهقي

14462
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۴۵۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا ابْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الدَّقِیقِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ بْنُ عُمَرَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قَوْلِہِ تَعَالَی (إِلاَّ أَنْ یَعْفُونَ) قَالَ : أَنْ تَعْفُوَ الْمَرْأَۃُ أَوْ یَعْفُوَ الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ الْوَلِیُّ۔ [صحیح۔ اخرجہ الدارقطنی]
(١٤٤٥٦) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) اللہ کے اس قول : { اِلَّآ اَنْ یَّعْفُوْنَ اَوْ یَعْفُوَا } [البقرۃ ٢٣٧] فرماتے ہیں کہ عورت معاف کر دے یا جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے، یعنی ولی معاف کر دے۔