(۱۴۴۵۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قَوْلِہِ تَعَالَی {إِلاَّ أَنْ یَعْفُونَ} قَالَ : ہِیَ الْمَرْأَۃُ الثَّیِّبُ أَوِ الْبِکْرُ یُزَوِّجُہَا غَیْرُ أَبِیہَا فَجَعَلَ اللَّہُ الْعَفْوَ إِلَیْہِنَّ إِنْ شِئْنَ تَرَکْنَ وَإِنْ شِئْنَ أَخَذْنَ نِصْفَ الصَّدَاقِ ثُمَّ قَالَ {أَوْ یَعْفُوَ الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} وَہُوَ أَبُو الْجَارِیَۃِ الْبِکْرِ جَعَلَ اللَّہُ الْعَفْوَ إِلَیْہِ لَیْسَ لَہَا مَعَہُ أَمْرٌ إِذَا طُلِّقَتْ مَا کَانَتْ فِی حَجْرِہِ۔ [ضعیف]
(١٤٤٥٧) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) اللہ کے اس قول : { اِلَّآ اَنْ یَّعْفُوْنَ اَوْ یَعْفُوَا } [البقرۃ ٢٣٧] یہ بیوہ یا باکرہ عورت جس کا نکاح باپ کے علاوہ کوئی دوسرا کرتا ہے، اگر یہ چاہیں تو حق مہر وصول کریں یا معاف کردیں، پھر فرمایا : { اَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } [البقرۃ ٢٣٧] اس سے مراد کنواری بچی کا باپ ہے، وہ حق مہر کو معاف کرے لیکن کوئی دوسرا معاملہ نہیں جب اس کو طلاق دی گئی، وہ اس کی پرورش میں نہ تھی۔