(۱۴۵۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ صُہَیْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ یَقُولُ : مَا أَوْلَمَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی امْرَأَۃٍ مِنْ نِسَائِہِ أَکْثَرَ وَأَفْضَلَ مِمَّا أَوْلَمَ عَلَی زَیْنَبَ قَالَ ثَابِتٌ الْبُنَانِیُّ : مَا أَوْلَمَ؟ قَالَ : أَطْعَمَہُمْ خُبْزًا وَلَحْمًا حَتَّی تَرَکُوہُ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ وَغَیْرِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٤٥٠١) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی بیوی میں سے سب سے زیادہ اور اچھا ولیمہ حضرت زینب کی شادی کے موقعہ پر کیا، ثابت البنانی نے پوچھا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کیا ولیمہ کیا ؟ حضرت انس (رض) فرماتے ہیں : گوشت اور روٹی کھلائی، یہاں تک کہ صحابہ چھوڑ کر چلے گئے۔