hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14516

.

سنن البيهقي

14516
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۵۱۰) قَالَ قَتَادَۃُ وَحَدَّثَنِی رَجُلٌ : أَنَّ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ دُعِیَ أَوَّلَ یَوْمٍ فَأَجَابَ وَالثَّانِی فَأَجَابَ وَدُعِیَ الْیَوْمَ الثَّالِثَ فَلَمْ یُجِبْ وَقَالَ : أَہْلُ سُمْعَۃٍ وَرِیَائٍ ۔ [ضعیف]
(١٤٥١٠) حضرت سعید بن مسیب کو جب پہلے یا دوسرے دن کے ولیمہ کی دعوت دی جاتی تو قبول فرماتے لیکن تیسرے دن قبول نہ فرماتے اور کہتے : یہ شہرت اور ریا کاری ہے۔