(۱۴۵۱۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْفَارِسِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِیلَ الْبُخَارِیِّ فِی حَدِیثِ زُہَیْرِ بْنِ عُثْمَانَ قَالَ لَمْ یَصِحَّ إِسْنَادُہُ وَلاَ یُعْرَفُ لَہُ صُحْبَۃٌ وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ وَغَیْرُہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : إِذَا دُعِیَ أَحَدُکُمْ إِلَی الْوَلِیمَۃِ فَلْیُجِبْ ۔ وَلَمْ یَخُصَّ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ وَلاَ غَیْرَہَا وَہَذَا أَصَحُّ وَذَکَرَ حِکَایَۃَ ابْنِ سِیرِینَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٤٥١٤) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) اور دوسرے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ جب بھی تم میں سے کسی کو دعوت ولیمہ دی جائے تو وہ قبول کرے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین دن یا اس کے علاوہ کی تخصیص نہیں فرمائی۔