hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14521

.

سنن البيهقي

14521
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۵۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ ہُوَ ابْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَتْنِی حَفْصَۃُ : أَنَّ سِیرِینَ عَرَّسَ بِالْمَدِینَۃِ فَأَوْلَمَ فَدَعَا النَّاسَ سَبْعًا وَکَانَ فِیمَنْ دَعَا أُبَیُّ بْنُ کَعْبٍ فَجَائَ وَہُوَ صَائِمٌ فَدَعَا لَہُمْ بِخَیْرٍ وَانْصَرَفَ۔ (ت) وَکَذَا قَالَہُ حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ : سَبْعًا إِلاَّ أَنَّہُ لَمْ یَذْکُرْ حَفْصَۃَ فِی إِسْنَادِہِ۔ [صحیح۔ اخرجہ الفسوی فی معرفہ ۳/ ۱۴۰]
(١٤٥١٥) حضرت حفصہ فرماتی ہیں کہ سیرین نے مدینہ میں شادی کی تو انھوں نے لوگوں کو سات دن تک ولیمہ کھلایا، ابی بن کعب کو بھی دعوت دی تھی، وہ روزہ دار تھے وہ آئے اور برکت کی دعا کر کے چلے گئے۔
حماد بن زید حضرت ایوب سے نقل فرماتے ہیں، لیکن انھوں نے حفصہ کا تذکرہ نہیں کیا۔