hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14522

.

سنن البيهقي

14522
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۵۱۶) وَقَالَ مَعْمَرٌ عَنْ أَیُّوبَ ثَمَانِیَۃَ أَیَّامٍ وَالأَوَّلُ أَصَحُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَیُّوبَ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ قَالَ : تَزَوَّجَ أَبِی فَدَعَا النَّاسَ ثَمَانِیَۃَ أَیَّامٍ فَدَعَا أُبِیَّ بْنَ کَعْبٍ فِیمَنْ دَعَا فَجَائَ یَوْمَئِذٍ وَہُوَ صَائِمٌ فَصَلَّی یَقُولُ فَدَعَا بِالْبَرَکَۃِ ثُمَّ خَرَجَ۔ [صحیح]
(١٤٥١٦) ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میرے والد نے شادی کے موقعہ پر لوگوں کو آٹھ دن تک کھانے کی دعوت دی، حضرت ابی بن کعب (رض) کو بھی دعوت دی تھی جس دن وہ آئے روزہ دار تھے۔ انھوں نے نفل پڑھے اور برکت کی دعا کر کے چلے گئے۔