hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1453

.

سنن البيهقي

1453
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۵۴) وَأَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ النَّضْرَوِیُّ الْہَرَوِیُّ بِہَا حَدَّثَنِی أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ نَحْوِہِ زَادَ: حُمْرُ النَّعَمِ وَسُوْدُہَا۔ وَکَانَ عَلِیٌّ إِذَا غَسَّلَ مَیِّتًا اغْتَسَلَ۔ تَفَرَّدَ بِہِ الْحَسَنُ بْنُ یَزِیدَ الأَصَمُّ بِإِسْنَادِہِ ہَذَا۔ [حسن]
(١٤٥٤) سعید نے اسی سند سے اسی طرح بیان کیا ہے اور یہ اضافہ کیا ہے کہ سرخ اوٹنیاں اور ان کی سیاہی۔ سیدنا علی (رض) جب میت کو غسل دیتے تو غسل کرتے تھے۔