hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1452

.

سنن البيهقي

1452
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۵۳) حَدَّثَنَاہُ أَبُو مُحَمَّدٍ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ: إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الدُّبَیْلِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ الصَّائِغُ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ یَزِیدَ الأَصَمُّ قَالَ سَمِعْتُ السُّدِّیَّ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیِّ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: لَمَّا تُوُفِّیَ أَبُو طَالِبٍ أَتَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَقُلْتُ: إِنَّ عَمَّکَ الشَّیْخَ قَدْ مَاتَ ، فَقَالَ لِی : ((اذْہَبْ فَوَارِہِ ، ثُمَّ لاَ تُحْدِثْ شَیْئًا حَتَّی تَأْتِیَنِی)) فَاغْتَسَلْتُ ثُمَّ أَتَیْتُہُ ، فَدَعَا لِی بِدَعَوَاتٍ مَا یَسُرُّنِی بِہَا حُمْرُ النَّعَمِ۔ [حسن]
(١٤٥٣) سیدنا علی بن ابی طالب (رض) سے روایت ہے کہ جب ابوطالب فوت ہوگئے تو میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ کا بوڑھا چچا فوت ہوگیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا : جا اس کو چھپادے اور کسی کو کچھ نہ بتانا، پھر میرے پاس آجانا۔ میں نے غسل کیا، پھر آپ کے پاس آیا، آپ نے میرے لیے دعا کی جو مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ محبوب تھی۔