hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14535

.

سنن البيهقي

14535
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۵۲۹) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ سُلَیْمٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ سُوَیْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ قَالَ قَالَ الْبَرَائُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِسَبْعٍ وَنَہَانَا عَنْ سَبْعٍ أَمَرَنَا بِعِیَادَۃِ الْمَرِیضِ وَاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَتَشْمِیتِ الْعَاطِسِ وَإِبْرَارِ الْقَسَمِ وَنَصْرِ الْمَظْلُومِ وَإِفْشَائِ السَّلاَمِ وَإِجَابَۃِ الدَّاعِی وَنَہَانَا عَنْ خَوَاتِیمِ الذَّہَبِ وَعَنِ آنِیَۃِ الْفِضَّۃِ وَعَنِ الْمَیَاثِرِ وَالْقَسِّیَّۃِ وَالإِسْتَبْرَقِ وَالدِّیبَاجِ وَالْحَرِیرِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ عَنْ أَبِی الأَحْوَصِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ أَشْعَثَ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۰۶۶]
(١٤٥٢٩) حضرت براء کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں سات کام کرنے کا حکم دیا اور سات کاموں سے منع فرمایا ہے : 1 مریض کی عیادت کرنا 2 جنازے کے پیچھے چلنا 3 چھینک کا جواب دینا۔ 4 قسم کا پورا کرنا 5 ۔ مظلوم کی مدد کرنا 6 سلام کو عام کرنا 7 دعوت کو قبول کرنا اور جن سات سے منع فرمایا : 1 سونے کی انگوٹھی 2 چاندی کے برتن 3 ریشمی سرخ گیلوں سے 4 ریشمی لباس 5 ۔ نفیس کپڑا 6 موٹا ریشم اور 7 عام ریشم سے۔