hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14536

.

سنن البيهقي

14536
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۵۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : خَمْسٌ تَجِبُ لِلْمُسْلِمِ عَلَی أَخِیہِ رَدُّ السَّلاَمِ وَتَشْمِیتُ الْعَاطِسِ وَإِجَابَۃُ الدَّعْوَۃِ إِذَا دَعَاہُ وَعِیَادِۃُ الْمَرِیضِ وَاتِّبَاعُ الْجَنَائِزِ ۔ [صحیح]
(١٤٥٣٠) زہری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مسلمان بھائی کی پانچ چیزوں کا جواب دینا مسلمان پر واجب ہے : 1 اسلام کا جواب دینا 2 چھینک کا جواب دینا 3 دعوت کو قبول کرنا 4 مریض کی بیمار پرسی کرنا 5 ۔ جنازہ پڑھنا۔