hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14542

.

سنن البيهقي

14542
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۵۳۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ حَدَّثَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ : أَنَّ أَبَاہُ دَعَا نَفَرًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَأَتَاہُ فِیہِمْ أَبِیُّ بْنُ کَعْبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَحْسَبُہُ قَالَ فَبَارَکَ وَانْصَرَفَ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَقَدْ رُوِّینَا فِیمَا تَقَدَّمَ أَنَّہُ کَانَ صَائِمًا فَصَلَّی یَقُولُ : فَدَعَا بِالْبَرَکَۃِ ثُمَّ خَرَجَ۔
(١٤٥٣٦) محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے صحابہ (رض) کے ایک گروہ کو دعوت دی۔ میرا خیال ہے ان میں ابی بن کعب (رض) بھی تھے تو انھوں نے برکت کی دعا کی اور چلے گئے۔
شیخ (رح) فرماتے ہیں : پہلے روایات میں گذر گیا ہے کہ وہ روزہ سے تھے، انھوں نے دعا کی اور چلے گئے۔