hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14546

.

سنن البيهقي

14546
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۵۴۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ عَطَائٍ قَالَ : دُعِیَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا إِلَی طَعَامٍ وَہُوَ یُعَالِجُ أَمْرَ السِّقَایَۃِ فَقَالَ لِلْقَوْمِ : قُومُوا إِلَی أَخِیکُمْ أَوْ أَجِیبُوا أَخَاکُمْ فَاقْرَئُ وا عَلَیْہِ السَّلاَمَ وَأَخْبِرُوہُ أَنِّی مَشْغُولٌ۔ [صحیح۔ اخرجہ عبدالرزاق ۱۹۶۶۴]
(١٤٥٤٠) حضرت عطا فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) کو کھانے کی دعوت دی گئی، وہ پیاس کی بیماری کا علاج کرتے تھے تو انھوں نے لوگوں سے کہا کہ تم اپنے بھائی کی طرف جاؤ یا اپنے بھائی کی دعوت قبول کرو۔ اسے میری طرف سے سلام کہنا اور کہہ دینا : میں مصروف ہوں۔