(۱۴۶۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا رِبْعِیُّ ابْنُ عُلَیَّۃَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاوِیَۃَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ قَالَ قَالَ صَفْوَانُ بْنُ أُمَیَّۃَ : رَآنِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَأَنَا آخُذُ اللَّحْمَ عَنِ الْعَظْمِ بِیَدِی فَقَالَ لِی : یَا صَفْوَانُ ۔ قُلْتُ : لَبَّیْکَ قَالَ : قَرِّبِ اللَّحْمَ مِنْ فِیکَ إِنَّہُ أَہْنَأُہُ وَأَمْرَأُہُ ۔ [حسن لغیرہ۔ بدون القصۃ]
(١٤٦٢٥) عثمان بن ابو سلمان (رض) فرماتے ہیں کہ صفوان بن امیہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے دیکھا کہ میں نے اپنے ہاتھ سے ہڈی کا گوشت پکڑا ہوا تھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے صفوان ! میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! حاضر ہوں۔ فرمایا : گوشت کو اپنے منہ کے قریب کرو؛ کیونکہ یہ بڑا، لذیذ اور مزے دار ہوتا ہے۔