hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14632

.

سنن البيهقي

14632
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۶۲۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ تَقْطَعُوا اللَّحْمَ بِالسِّکِّینِ فَإِنَّ ذَلِکَ مِنْ صَنِیعِ الأَعَاجِمِ وَلَکِنِ انْہَسُوہُ فَإِنَّہُ أَہْنَأُ وَأَمْرَأُ ۔ [ضعیف]
(١٤٦٢٦) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم گوشت کو چھری سے نہ کاٹو کیونکہ یہ عجمیوں کی عادت ہے بلکہ ہڈی سے نوچ کر کھایا کرو کیونکہ یہ زیادہ زود ہضم ہوتا ہے۔