hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14650

.

سنن البيهقي

14650
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۶۴۴) قَالَ وَأَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مِثْلَ حَدِیثِ الزُّہْرِیِّ قَالَ فَبَلَغَ ذَلِکَ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَدَعَا بِمَائٍ فَشَرِبَ وَہُوَ قَائِمٌ۔ [صحیح]
(١٤٦٤٤) ابوہریرہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے زہری کی حدیث کی مانند نقل فرماتے ہیں حضرت علی (رض) کو خبر ملی تو انھوں نے پانی منگوا کر کھڑے ہو کر پیا۔