(۱۴۶۴۵) قَالَ الشَّیْخُ : وَہَذَا النَّہْیُ الَّذِی وَرَدَ فِیمَا ذَکَرْنَا مِنَ الأَخْبَارِ إِمَّا أَنْ یَکُونَ نَہْیَ تَنْزِیہٍ أَوْ نَہْیَ تَحْرِیمٍ صَارَ مَنْسُوخًا بِمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَاصِمٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : مَرَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِزَمْزَمَ فَاسْتَسْقَی فَأَتَیْتُہُ بِدَلْوٍ مِنْ مَائِ زَمْزَمَ فَشَرِبَ وَہُوَ قَائِمٌ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی عَنْ وَہْبِ بْنِ جَرِیرٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۰۲۷]
(١٤٦٤٥) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے زمزم کے پاس سے گزرتے ہوئے پانی مانگا تو میں زمزم سے بھرا ہوا ڈول آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لے کر آیا تو آپ نے کھڑے ہو کر پیا۔