hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1466

.

سنن البيهقي

1466
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْکَرِیمِ بْنُ الْہَیْثَمِ حَدَّثَنَا أَبُو الْیَمَانِ أَخْبَرَنِی شُعَیْبُ بْنُ أَبِی حَمْزَۃَ قَالَ قَالَ نَافِعٌ: کُنَّا نُغَسِّلُ الْمَیِّتَ فَیَتَوَضَّأُ بَعْضُنَا وَیَغْتَسِلُ بَعْضٌ ، ثُمَّ نَعُودُ فَنُکَفِّنُہُ ثُمَّ نُحَنِّطُہُ وَنُصِلِّی عَلَیْہِ وَلاَ نُعِیدُ الْوُضُوئَ۔ [صحیح]
(١٤٦٧) نافع (رض) فرماتے ہیں کہ ہم میت کو غسل دیتے تھے، ہمارے بعض ساتھی وضو کرتے اور بعض غسل، پھر ہم واپس آتے اور اس کو کفن دیتے پھر اس کو خوشبو لگاتے اور اس کی نماز جنازہ پڑھتے اور دوبارہ وضو نہیں کرتے تھے۔