hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1467

.

سنن البيهقي

1467
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۶۸) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ أَخْبَرَنِی شُعَیْبٌ قَالَ قَالَ نَافِعٌ قَدْ رَأَیْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ حَنَّطَ سَعِیدَ بْنَ زَیْدٍ وَحَمَلَہُ فِیمَنْ حَمَلَہُ ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَصَلَّی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ [صحیح۔ اخرجہ عبدالرزاق ۶۱۱۵]
(١٤٦٨) نافع (رض) فرماتے ہیں : میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) کو دیکھا، انھوں نے سعید بن زید (رض) کو خوشبو لگائی اور اس کو اٹھانے والوں میں وہ بھی شامل تھے۔ پھر مسجد میں داخل ہوئے اور نماز جنازہ پڑھی لیکن وضو نہیں کیا۔