hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14665

.

سنن البيهقي

14665
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۶۵۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ابْنِ أَبِی حُسَیْنٍ أَن النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : إِذَا شَرِبَ أَحَدُکُمْ فَلْیَمُصَّ مَصًّا وَلاَ یَعُبَّ عَبًّا فَإِنَّ الْکُبَادَ مِنَ الْعَبِّ ۔ ہَذَا مُرْسَلٌ۔ [ضعیف]
(١٤٦٥٩) ابن ابی حسین فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی پیے تو آہستہ آہستہ پیے، ایک ہی سانس میں نہ پیے کیونکہ جگر کی بیماری ایک سانس میں پینے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔