hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14674

.

سنن البيهقي

14674
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۶۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ فِیمَا قَرَأَ عَلَی مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو سَہْلٍ بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الإِسْفَرَائِینِیُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْبَیْہَقِیُّ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِی حَازِمٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِیِّ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أُتِیَ بِشَرَابٍ فَشَرِبَ مِنْہُ وَعَنْ یَمِینِہِ غُلاَمٌ وَعَنْ یَسَارِہِ أَشْیَاخٌ فَقَالَ لِلْغُلاَمِ : أَتَأْذَنُ لِی أَنْ أُعْطِیَ ہَؤُلاَئِ ۔ فَقَالَ الْغُلاَمُ : لاَ وَاللَّہِ لاَ أُوثِرُ بِنَصِیبِی مِنْکَ أَحَدًا۔ قَالَ : فَتَلَّہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی یَدِہِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ أَبِی أُوَیْسٍ وَقُتَیْبَۃَ وَغَیْرِہِمَا وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۰۳۰]
(١٤٦٦٨) سہل بن سعد ساعدی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس کوئی پینے کی چیز لائی گئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے پیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی دائیں جانب بچہ اور بائیں جانب بزرگ تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بچے سے کہا : کیا آپ اجازت دیں گے کہ یہ میں ان کو دے دوں تو بچے نے کہا : اللہ کی قسم ! میں اپنے حصے پر کسی کو ترجیح نہ دوں گا۔ راوی کہتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو سونپ دیا۔