(۱۴۶۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَأَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی الْمُخْتَارِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ أَبِی أَوْفَی قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- فِی سَفَرٍ فَأَصَابَ النَّاسَ عَطَشٌ فَنَزَلَ مَنْزِلاً فَجَعَلَ أَصْحَابُ النَّبِیِّ -ﷺ- یَقُولُونَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ اشْرَبْ یَا رَسُولَ اللَّہِ اشْرَبْ فَقَالَ : سَاقِی الْقَوْمِ آخِرُہُمْ سَاقِی الْقَوْمِ آخِرُہُمْ ۔ [صحیح]
(١٤٦٦٩) عبداللہ بن ابی اوفی فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک سفر میں تھے، لوگوں کو پیاس لگی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک جگہ پڑاؤ کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ (رض) کہہ رہے تھے : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! پییں آپ نے فرمایا : قوم کو پلانے والا سب سے آخر میں پیتا ہے۔