(۱۴۶۹۶) یَعْنِی مَا أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ حَمْزَۃَ الْہَرَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا یُونُسُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ : أَنَّ رَجُلاً تَزَوَّجَ امْرَأَۃً سِرًّا فَکَانَ یَخْتَلِفُ إِلَیْہَا فَرَآہُ جَارٌ لَہَا فَقَذَفَہُ بِہَا فَاسْتَعْدَی عَلَیْہِ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ لَہُ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : بَیِّنَتُکَ عَلَی تَزْوِیجِہَا فَقَالَ : یَا أَمِیرُ الْمُؤْمِنِینَ کَانَ أَمْرٌ دُونٌ فَأَشْہَدْتُ عَلَیْہِ أَہْلَہَا فَدَرَأَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ الْحَدَّ عَنْ قَاذِفِہِ وَقَالَ : حَصِّنُوا فُرُوجَ ہَذِہِ النِّسَائِ وَأَعْلِنُوا ہَذَا النِّکَاحَ وَنَہَی عَنِ الْمُتْعَۃِ۔
[ضعیف]
(١٤٦٩٦) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے پوشیدہ طور پر ایک عورت سے شادی کرلی، وہ اپنی عورت سے اختلاف کررہا تھا تو اس کے ہمسائے نے عورت کو دیکھ لیا تو اس نے ہمت لگا دی اور اس کو حضرت عمر (رض) کے پاس لے گئے تو حضرت عمر (رض) نے فرمایا : اس کی شادی پر تیرا کون گواہ ہے ؟ تو اس نے کہا : اے امیرالمومنین ! یہ کم معاملہ تھا یا چھوٹا ساکام تھا۔ میں نے اس کے گھر والوں کو گواہ بنا لیا تو حضرت عمر (رض) نے تہمت لگانے والے پر حد نہ لگائی اور فرمایا : تم ان عورتوں کی شرمگاہوں کو حلال کرو اور نکاح کا اعلان کیا کرو اور متعہ سے منع فرمایا۔