(۱۴۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنِی جَعْفَرُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ أَبِی عِمْرَانَ الْجَوْنِیِّ عَنْ یَزِیدَ بْنِ بَابَنُوسَ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَۃَ: مَا تَقُولِینَ فِی الْعِرَاکِ؟ قَالَتْ: الْحَیْضَ تَعْنُونَ؟ قُلْنَا: نَعَمْ۔
قَالَتْ: سَمُّوہُ کَمَا سَمَّاہُ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ۔ [ضعیف۔ اخرجہ احمد ۶؍۲۱۹]
(١٤٧٣) یزید بن بابنوس فرماتے ہیں : میں نے سیدہ عائشہ (رض) سے کہا : آپ ” عراک “ کے متعلق کیا فرماتی ہیں ؟ انھوں نے فرمایا : تم حیض مراد لیتے ہو ؟ ہم نے کہا : جی ہاں، انھوں نے کہا : اس کو وہی نام دوجو اللہ نے دیا ہے۔