hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14738

.

سنن البيهقي

14738
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۷۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- تُوُفِّیَ عَنْ تِسْعِ نِسْوَۃٍ وَکَانَ یَقْسِمُ لِثَمَانٍ۔[صحیح]
(١٤٧٣٢) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فوت ہوئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نو بیویاں تھیں اور باری آٹھ کے لیے تقسیم کرتے تھے۔