hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14760

.

سنن البيهقي

14760
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۷۵۴) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّہَا قَالَتْ لَہُ : یَا ابْنَ أُخْتِی کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لاَ یُفَضِّلُ بَعْضَنَا عَلَی بَعْضٍ فِی مُکْثِہِ عِنْدَنَا وَکَانَ قَلَّ یَوْمٌ إِلاَّ وَہُوَ یَطُوفُ عَلَیْنَا فَیَدْنُو مِنْ کُلِّ امْرَأَۃٍ مِنْ غَیْرِ مَسِیسٍ حَتَّی یَبْلُغَ الَّتِی ہِیَ یَوْمُہَا فَیَبِیتُ عِنْدَہَا وَذَکَرَ بَاقِیَ الْحَدِیثِ۔ [ضعیف]
(١٤٧٥٤) ہشام بن عروہ (رض) اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) ان سے کہا : اے بھانجے ! رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم میں سے کسی کو کسی پر باری مقرر کرنے میں فضیلت نہ دیتے تھے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہر دن ہر بیوی کے پاس بغیر جماع کے جاتے یہاں تک کہ جس کی باری ہوتی رات اس کے پاس گزارتے۔