hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14778

.

سنن البيهقي

14778
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۷۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ داَسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ عَنْ أَبِی حُرَّۃَ الرَّقَاشِیِّ عَنْ عَمِّہِ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : فَإِنْ خِفْتُمْ نُشُوزَہُنَّ فَاہْجُرُوہُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ ۔ قَالَ حَمَّادٌ : یَعْنِی النِّکَاحَ۔ [ضعیف]
(١٤٧٧٢) ابی حرہ رقاشی اپنے چچا سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر تمہیں ان کی نافرمانی کا خطرہ ہو تو ان کو بستروں میں چھوڑ دو ۔ حماد کہتے ہیں، یعنی جماع۔