hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 14796

.

سنن البيهقي

14796
Sunan Al Bayhaqi
(۱۴۷۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا حُصَیْنٌ عَنِ الشَّعْبِیِّ : أَنَّ امْرَأَۃً نَشَزَتْ عَلَی زَوْجِہَا فَاخْتَصَمُوا إِلَی شُرَیْحٍ فَقَالَ شُرَیْحٌ: ابْعَثُوا حَکَمًا مِنْ أَہْلِہِ وَحَکَمًا مِنْ أَہْلِہَا فَفَعَلُوا فَنَظَرَ الْحَکَمَانِ إِلَی أَمْرِہِمَا فَرَأَیَا أَنْ یُفَرِّقَا بَیْنَہُمَا فَکَرِہَ ذَلِکَ الرَّجُلُ فَقَالَ شُرَیْحٌ : فَفِیمَ کُنَّا فِیہِ الْیَوْمَ وَأَجَازَ أَمْرَہُمَا۔ [صحیح]
(١٤٧٩٠) حضرت حصین شعبی سے نقل فرماتے ہیں کہ جب عورت نے خاوند کی نافرمانی کی تو فیصلہ قاضی شریح کی عدالت میں آیا، قاضی شریح نے دونوں جانب سے ایک ایک فیصل مقرر کردیا تو دونوں نے یہ فیصلہ کیا کہ ان کے درمیان جدائی کردی جائے تو مرد نے ناپسند کیا۔ قاضی شریح نے کہا : ہم آج کس کا فیصلہ تسلیم کریں ؟ تو قاضی نے دونوں کے فیصلے کو درست قرار دیا۔